منگل 16؍ربیع الاوّل 1445ھ3؍اکتوبر 2023ء

چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستانی اسکواڈ سے ملاقات کریں گے۔ 

ذرائع پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیلنے سے متعلق پلان پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.