اتوار 14؍ربیع الاول 1445ھ یکم؍اکتوبر 2023ء

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہلِ خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ روانہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے ترکیہ روانہ ہوئے ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.