جمعہ12؍ربیع الاوّل 1445ھ29؍ستمبر 2023ء

نبی کریمؐ نے عدل و انصاف کا درس دیا، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے عدل و انصاف کا درس دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش مسائل کےحل کےلیے سب کو مل کر کوشش کرنی چاہیے۔

صدر عارف علوی نے کہا کہ قومیں ہمیشہ اتحاد و اتفاق سے بنتی ہیں، عفو و درگزر سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں امیر اور غریب میں فرق بڑھ رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.