اتوار 7؍ربیع الاول 1445ھ24؍ستمبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرلیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرلیں۔

ای سی پی نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی پی میں خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے، جس کے مرکزی صدر عبدالفتحض سمیجو ہیں۔

ای سی پی نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کسان لیبر پارٹی بھی رجسٹرڈ کی گئی ہے جس کے چیئرمین مبشر مجید ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.