اتوار 7؍ربیع الاول 1445ھ24؍ستمبر 2023ء

فیصل آباد، کمالیہ، چنیوٹ اور آزاد کشمیر میں بارش

فیصل آباد، کمالیہ، چنیوٹ اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں۔

موسلادھار بارش کے باعث مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان، چترال، دیر، سوات اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.