بدھ 3؍ربیع الاول 1445ھ20؍ستمبر 2023ء

خانو زئی، بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی۔

خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے۔

شعبہ پلاسٹک سرجری جنرل اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر رومانہ اخلاق کی سربراہی میں ٹیم نےعمارہ کا 4گھنٹےطویل آپریشن کیا۔

لڑکی کے والد کلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بیٹی سے بیٹا بن جانے پر آسیہ کا نام تبدیل کر کے اب عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جنس کی تبدیلی قدرتی عمل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.