بدھ 3؍ربیع الاول 1445ھ20؍ستمبر 2023ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 45 ہزار 889 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں آج 12 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب 63 کروڑ روپے رہی۔

اسی طرح پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 801 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.