منگل 2؍ربیع الاول 1445ھ19؍ستمبر 2023ء

کراچی میں چلنے والی بسوں کا کرایہ بڑھا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں چلنے والی بسوں کا کرایہ بڑھا دیا گیا، نئے کرایوں متعلق نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں بسوں کا کم سے کم کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کر دیا گیا ہے۔

شہر قائد میں چلنے والی بسوں کے ہر اسٹاپ کا کرایہ 10 روپے بڑھایا گیا ہے جبکہ پہلے اسٹاپ سے آخری اسٹاپ تک کا کرایہ 90 روپے کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.