منگل 2؍ربیع الاول 1445ھ19؍ستمبر 2023ء

پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔

لاہور کی عدالت نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو محمد خان بھٹی تقرری کیس سمیت 2 مقدمات میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.