اتوار30؍صفر المظفر 1445ھ17؍ستمبر 2023ء

رحیم یارخان: دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ صادق آباد میں پیش آیا ہے، جہاں بیٹے نے ماں کو قتل کیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.