ہفتہ 29؍صفر المظفر 1445ھ16؍ستمبر 2023ء

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے، جلیل عباس جیلانی

نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔

لندن میں پریس کانفرنس میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت کے اقدامات سے حالات میں بہتری آئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.