ہفتہ 29؍صفر المظفر 1445ھ16؍ستمبر 2023ء

ویتنام: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی

ویتنام کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی جبکہ 37 افراد زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو آگ سے جُھلس کر اور جان بچانے کے لیےعمارت کی بالائی منزلوں سے چھلانگ لگانے سے زخم آئے ہیں۔

9 منزلہ عمارت کے ایک بلاک میں گذشہ رات آگ لگی تھی، کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا گیا، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.