پیر 24؍صفر المظفر 1445ھ11؍ستمبر 2023ء

لاہور: بیوی سے جھگڑے میں کلاشنکوف لوڈ کرنے والا شوہر گرفتار

لاہور پولیس نے جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں بیوی کے ساتھ جھگڑے کے دوران کلاشنکوف لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم خرم نے بیوی سے جھگڑے کے دوران کلاشنکوف نکال کر اسے لوڈ کر لیا تھا، اسی دوران اس کے رشتے دار درمیان میں آ گئے اور اس کی اہلیہ کو بچالیا۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر  لیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.