اتوار 23؍صفر المظفر 1445ھ10؍ستمبر 2023ء

مظفرگڑھ: بچے کی پیدائش، جس کا دل جسم کے باہر ہے، ڈاکٹرز

مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل جسم کے باہر ہے۔

ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق نومولود بچے کا دل نارمل حالت میں کام کر رہا ہے، جسے آپریشن کےلیے چلڈرن اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔

بچے کے والد نے کہا ہے کہ میں غریب ہوں، حکومت علاج اور ادویات خریدنے میں مدد کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.