اتوار 23؍صفر المظفر 1445ھ10؍ستمبر 2023ء

خیبر: چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی، ایک زخمی

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 1 اہلکار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔

کراچی ماڑی پور روڈ پر واقع پیڑول پمپ کے کمرے میں…

زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے جبکہ ہلاک اہلکار کی لاش کو پوسٹم مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکار سے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.