مراکش میں زلزلے کے باعث تباہی کے مناظر

،ویڈیو کیپشن

مراکش میں زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے مناظر

مراکش میں زلزلے کے باعث تباہی کے مناظر

مراکش کی حکومت کے مطابق مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے ایک ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاک ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ اس ویڈیو میں زلزلے کے وقت تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہ