اتوار 23؍صفر المظفر 1445ھ10؍ستمبر 2023ء

فروری میں عام انتخابات سے کوئی گھبراہٹ نہیں، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو فروری میں عام انتخابات سے کوئی گھبراہٹ نہیں ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ نے سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں نواز شریف کی وطن واپسی کا بھی بتا دیا۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ الیکشن فروری میں ہوں گے اور نواز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں پارٹی کو لیڈ کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.