جمعہ 21؍صفر المظفر 1445ھ8؍ستمبر 2023ء

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں ہوگا۔

ون ڈے سیریز ٹرافی کی کراچی میں رونمائی ہوئی، دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی رونمائی کی۔

لاورا ولوارٹ کو میچ اور سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس سے پہلے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم نے 6 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.