جمعرات 20؍صفر المظفر 1445ھ7؍ستمبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے مطالعہ کیلئے کتابیں اٹک جیل حکام کے حوالے کر دی گئیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی کتابیں، تولیہ اور بیڈ شیٹ لائے تھے۔

چئیرمین پی ٹی آئی نے وکلا سے ملاقات میں کتابیں مانگی تھیں، جیل حکام نے کتابیں اور دیگر اشیا چیئرمین پی ٹی آئی کو پہنچا دیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.