جمعرات 20؍صفر المظفر 1445ھ7؍ستمبر 2023ء

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک

کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔

مارے گئے حملہ آوروں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

دہشت گرد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.