جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمنز کرکٹرز نے کراچی کے مال میں شاپنگ کی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ویمنز ونگ نے کھلاڑیوں کےلیے مال جانے کا اہتمام کیا تھا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آج آرام کر رہی ہیں۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آغاز 8 ستمبر سے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.