منگل18؍صفر المظفر 1445ھ5؍ستمبر2023ء

بادل گرجتے ہوئے بجلی کی چمک جہاز سے کیسی دکھتی ہے؟

طوفان اور بارش کے موسم کے دوران بادل گرجتے وقت بجلی کی چمک عام طور پر سب ہی نے دیکھی ہوتی ہے لیکن جہاز میں سفر کے دوران یہ منظر کیسا ہوتا ہوگا، یہ بھی  ویڈیو اب سامنے آگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ سےبجلی چمکنے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ویڈیو جہاز سے بنائی گئی ہے جس وقت جہاز زمین سے 3500 فُٹ اوپر تھا۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور ساتھ لوگ اس پر اپنی رائے کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.