منگل18؍صفر المظفر 1445ھ5؍ستمبر2023ء

رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔

رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

رضوانہ کی فیملی بھی اسلام آباد کی مقامی عدالت موجود تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.