پیر 17؍صفر المظفر 1445ھ4؍ستمبر 2023ء

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 407 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز سے ہی مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔

مثبت رجحان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 407 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 732 پر آ گیاہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 312پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.