اتوار 16؍صفر المظفر 1445ھ3؍ستمبر 2023ء

ایشیا کپ: بنگلا دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور میں میچ کے لیے ہونے والے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اچھا اسکور دینے کی کوشش کریں گے۔

اس موقع پر افغانستان کی ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا کہ ہم ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کو ترجیح دیتے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.