جمعہ 14؍صفر المظفر 1445ھ یکم؍ستمبر 2023ء

سینیٹر عون عباس بپی کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عون عباس بپی نے 9 مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

سینیٹر عون عباس بپی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ وہ تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہورہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.