جمعرات 13؍صفر المظفر 1445ھ31؍اگست 2023ء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1242 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 45 ہزار 2 پر آ کر معطل ہو گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا اس صورتِ حال کے حوالے سے کہنا ہے کہ روپے کی گراوٹ اور شرحِ سود بڑھنے کا اندیشہ مارکیٹ گرنے کا سبب بنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.