جمعہ 14؍صفر المظفر 1445ھ یکم؍ستمبر 2023ء

کراچی:چڑیا گھر میں گھومنے والا بندر ابتک پکڑا نہ جاسکا

کراچی چڑیا گھر میں کئی روز سے گھومنے والا بندر اب تک پکڑا نہ جا سکا۔

اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بندر چڑیا گھر کا نہیں باہر سے آیا ہے۔

چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجروں میں تمام بندروں کی گنتی پوری ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.