منگل 11؍صفر المظفر 1445ھ29؍اگست 2023ء

شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے، ویوین رچرڈز

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بولر قرار دے دیا۔

انسٹاگرام پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے۔ 

view=”” this=”” post=”” on=”” instagram

=”” a>

a=”” shared=”” by=”” icc=”” (@icc)=””

A post shared by ICC (@icc)

انہوں نے کہا کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان میں دیکھا ہے، میں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران وقت گزارا ہے۔

ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو بہت آگے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے، وہ ایک پُرعزم اور میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.