پیر 10؍صفر المظفر 1445ھ28؍اگست 2023ء

افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی

افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی، افغان ٹیم دوپہر 12:30 بجے باب وولمر اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

افغانستان کرکٹ ٹیم تین بجے تک ٹریننگ کرے گی، افغان ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کے کیےآج لاہور پہنچی تھی۔

افعانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں پہلا میچ 3 ستمبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.