پیر 10؍صفر المظفر 1445ھ28؍اگست 2023ء

سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے آج متوقع

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل کا اجلاس آج ہو گا۔

اجلاس میں عسکری قیادت اور ایس آئی ایف سی ممبران و حکام شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

نگراں وزیراعظم کو ایس آئی ایف سی پر بریفنگ دی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.