بدھ 12؍صفر المظفر 1445ھ30؍اگست 2023ء

عثمان ڈار کا پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دے دیا۔

ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ ڈالر اور پیٹرول کے بعد بجلی اور چینی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام بجلی کے بل ہاتھوں میں لیے باہر نکل رہے ہیں، چند افراد کے بند کمرہ فیصلوں نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.