جمعرات 6؍صفر المظفر 1445ھ24؍اگست 2023ء

جہانگیر ترین کا جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے جڑانوالہ کا دورہ کیا۔

جہانگیر ترین نے عیسیٰ نگری میں چرچ کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ سانحہ جڑانوالہ پر بہت افسوس ہوا، کمیونٹی سینٹر بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے جو کام کیا بہت اچھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.