پیر 3؍صفر المظفر 1445ھ21؍اگست 2023ء

حکومت کا بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے کی منظوری دے دی گئی۔

دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے یکساں ٹیرف ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، بجلی کے ریٹ اور سبسڈی کی ذمہ داری صوبوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.