پیر 3؍صفر المظفر 1445ھ21؍اگست 2023ء

انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل  میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

سڈنی میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے عمدہ کھیل کے ذریعے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتا ہے۔

اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول کارمونا نے کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.