متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔
کنور نوید جمیل کئی ماہ سے برین ہیمرج کا شکار اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
کنور نوید جمیل میئر حیدرآباد اور سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رہ چکے ہیں۔
کنور جمیل کے انتقال پر خالد مقبول صدیقی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، نگراں وزیراعلیٰ اور سینیٹ چیئرمین نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.