ہفتہ یکم صفر المظفر 1445ھ19؍اگست 2023ء

صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا

ملک میں صفر المظفر 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق صفر المظفر کاچاند نظر نہیں آیا۔ یکم صفر المظفر 1445 ہجری 19 اگست بروز ہفتہ کو ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.