جمعرات 29؍محرم الحرام 1445ھ17؍اگست 2023ء

بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

بحر اوقیانوس میں مغربی افریقہ کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث 60 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

سینیگالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کشتی کے 38 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق کشتی میں 101 مسافر سوار تھے، کشتی میں زیادہ تر سینیگال کے شہری موجود تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.