ہفتہ 24؍محرم الحرام 1445ھ12؍اگست 2023ء

وزیراعلیٰ سندھ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے۔

وزیراعلیٰ سندھ ایڈوائس پر دستخط کرنے کے بعد اُسے لے کر گورنر ہاؤس روانہ ہوئے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے وزیراعلیٰ سندھ کی ایڈوائنس پر دستخط کرنے کے بعد سندھ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.