وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث 3 روز سے اسپتال میں داخل ہیں۔
بیگم نصرت شہباز کا لاہور کے اتفاق اسپتال میں علاج جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسپتال میں اپنی اہلیہ نصرت شہباز کی عیادت کی۔
اہلیہ کی عیادت کے بعد وزیراعظم واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.