بدھ 28؍محرم الحرام 1445ھ16؍اگست 2023ء

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز عہدے سے دستبردار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ 

کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ مارک کولز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ 

مارک کولز جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں پاکستان ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے۔

خیال رہے کہ مارک کولز کو رواں سال اپریل میں ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.