جمعہ 23؍محرم الحرام 1445ھ11؍اگست 2023ء

نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت، راجہ ریاض اور شہباز شریف کی ملاقات

نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم  شہباز شریف کے درمیان ملاقات ئی۔

راجہ ریاض وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ کتنے نام لے کر آئے ہیں؟

صحافی کے سوال پر اپوزیشن لیڈر نے جواب دیا کہ 3 نام لے کر آیا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.