منگل 20؍محرم الحرام 1445ھ 8؍اگست 2023ء

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، راہ چلتے میاں بیوی جاں بحق

شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق  دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ دھماکا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے سے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.