پیر 19؍محرم الحرام 1445ھ7؍اگست2023ء

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔

بابو سر ٹاپ اور گردونواح میں بھی تیز بارش ہوئی جبکہ دیامر اور گردونواح میں سیلابی صورتحال پیدا  ہوگئی ہے۔

کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، خیبر ختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.