اتوار 18محرم الحرام 1445ھ6؍اگست2023ء

روس کا یوکرینی فوج کے فضائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے کئی علاقوں میں یوکرینی فوج کے فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا اور ان پر حملے کیے ہیں۔

ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوج نے گذشتہ رات مختلف علاقوں میں یوکرینی فضائیہ کے اڈوں کو نشانہ بنایا۔

 روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ روسی فوج کے یوکرینی فضائی اڈوں پر حملے کامیاب ثابت ہوئے ہیں۔

دوسری طرف یوکرینی حکام کی جانب سے ابھی حملوں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.