فیصل آبا میں سستے لان کی سیل پر دھمال ہوگیا، کپڑے پہلے کون لے گا؟ خواتین کی تکرار، لاتوں، مکوں اور گھونسوں میں بدل گئی۔
اسٹور میدان جنگ بن گیا، خواتین کے مرد رشتہ دار بھی لڑائی میں کود پڑے، بلا تفریق ایک دوسرے پر خوب جوتے برسائے۔
اسی دوران ایک شخص پستول نکال کر لڑائی میں کود پڑا، جسے اسٹور انتظامیہ نے قابو کیا۔
تشدد میں ملوث 4 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments are closed.