بدھ 14؍محرم الحرام 1445ھ2؍اگست 2023ء

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکا، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر دھماکے میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور تحقیقاتی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پولیس دھماکے کی تحقیقات کررہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.