ہفتہ 10؍محرم الحرام 1445ھ29؍جولائی 2023ء

لافٹر تھراپی کے بعد ڈانسنگ تھراپی بھی آگئی

لافٹر تھراپی کے بعد ڈانسنگ تھراپی بھی سامنے آگئی۔ تندرست اور چست رہنے کےلیے چینیوں میں "ہیپی ڈانسنگ” کا طریقہ کار مقبول ہونے لگا۔

 کئی سو ریٹائرڈ چینی شہری صبح صبح دریا کے کنارے ہم آہنگی کے ساتھ رقص کی مشقیں کرتے نظر آنے لگے۔

ہیپی ڈانسنگ کے موجد کا دعویٰ ہے کہ ان کا روٹین لوگوں کو فٹ رہنے میں مدد کر سکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.