منگل 6؍محرم الحرام 1445ھ25؍جولائی 2023ء

سمیرا ملک کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر سمیرا ملک نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

سمیرا ملک نے ویڈیو بیان کے ذریعے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں سمیرا ملک صوبائی حکومت کی ترجمان رہ چکی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.