بدھ 7؍محرم الحرام 1445ھ26؍جولائی 2023ء

نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور مقرر

نعیم پنجوتھا کو چیئرمین پی ٹی آئی کا قانونی امور کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی کے نامزد اٹارنی بھی ہیں اور وہ ان کی قانونی ٹیم میں بھی شامل ہیں۔

مختلف اہم مقدمات میں نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی اور تحریکِ انصاف کی پیروی کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.